Free IT Education Forum, ITILM.COM  

Go Back   www.itilm.com > Entertainment And Fun > Chat Zone > General Knowledge

General Knowledge Share only General Knowledge stuff here, which is usefull for every one .

Reply
 
Thread Tools
  #1  
Old 09-10-2018, 07:54 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 38
Posts: 5,788 -- Threads: 886
Rep Power: 15
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow مکڑی اپنے بچوں کے باپ کو کیوں ماردیتی ہے؟

Sponsored Links

مکڑی اپنے بچوں کے باپ کو کیوں ماردیتی ہے؟


یہ بات ایک حقیقت ہے کہ گزرتے ہوئے زمانے کہ ساتھ انسان نے کائنات کےحوالے سے اپنے علم اور تجربات میں نہ صرف ترقی کی، بلکہ کئی ایسے حقائق کا پتا بھی لگایا جن تک پہنچنا گزشتہ ادوار میں ناممکن تھا۔

لیکن سائنسی ترقی کی بدولت جوں جوں انسان کے مشاہدے اور تجربے کے دائرہ کار وسیع ہوتا گیا، تو بہت سے معلوم ہونے والے نئے مادی حقائق کی قرآنی انکشافات کے ساتھ حیرت انگیز مماثلت ثابت ہوئی۔

اسی طرح سورۃ عنکبوت میں ارشادِباری تعالیٰ ہے’جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے سر پرست بنالئے ہیں ان کی مثال مکڑی جیسی ہےجو اپنا گھر بناتی ہے اور سب گھروں میں کمزور گھر مکڑی کا ہی ہے،کاش یہ لوگ علم رکھتے۔’

اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ نے مکڑی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ کاش یہ لوگ علم رکھتے۔سوال یہ ہے کہ یہاں مکڑیوں سے متعلق کس علم کی بات ہوئی ہے جو ہم نہیں جانتے؟ آج ہم کچھ ایسے ہی حقائق بتائیں گے۔

حال ہی میں مکڑیوں پر ایک تحقیق کی گئی ہے،جس کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد اپنے بچوں کے باپ کو قتل کرکے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔پھر جب اولاد بڑی ہوجاتی ہے تو وہ یہ عمل اپنی ماں کے ساتھ کرتی ہے،اورا سے مار کر گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔

غور کیا جائے تو قرآن کریم کی سورۃ عنکبوت کو اردو میں مکڑی کہا جاتا ہے،اور اس میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ سب سے کمزور گھر عنکبوت کا ہے اگر یہ انسان علم رکھتے۔انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری تو جانتے ہی تھے،کیونکہ وہ جالے کا بنا ہوا ہوتا ہے۔مگر اس گھر کی معنوی کمزوری یعنی خانہ جنگی سے لا علم تھے۔

لیکن اب مکڑیوں پر ہونے والی جدید تحقیق نے اس کمزوری سے بھی واقف کروا دیا ہے۔اس لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے، یعنی مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنی سے واقف ہوتے۔ حیرت انگیز طور پر اس سورۃ میں شروع سے آخر تک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے۔

مکڑیوں کے گھر کی کمزوری سے متعلق جوبات قرآنِ پاک میں چودہ سو سال پہلے بتا دی گئی تھی،جدید سائنس آج اسے تسلیم کر نے پر مجبور ہے۔ قرآنِ پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جس کا ایک ایک حرف اپنے اندر مکمل فلسفہ چھپائے ہوئے ہے۔بس ضرورت اس امر کی ہے کہ قرآن پاک کو پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
__________________
Reply With Quote
Sponsored Links
  #2  
Old 09-13-2018, 05:15 PM
ujalaa's Avatar
ujalaa ujalaa is offline
Senior Member
 
Join Date: Aug 2018
Posts: 150 -- Threads: 3
Rep Power: 5
ujalaa is on a distinguished road
Default Re: مکڑی اپنے بچوں کے باپ کو کیوں ماردیتی ہے؟

Nice info......
Thanks for sharing
Reply With Quote
Reply

Tags
by iqbal hassan, general knowledge, www.itilm.com


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 2
IQBAL HASSAN, ujalaa
Thread Tools

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
دنیا کاانوکھا کیفے ،جو پاکستان میںہے!؟ princeofsand General Knowledge 5 08-07-2018 05:37 PM
فصلوں کی پیداوار بڑھانے کلیے شہد کی مکھیو¬ Mohammad Sajjad General Knowledge 2 03-04-2014 12:38 PM
کمپیوٹر میں ڈسک کلین اپ کا کیا کام ہوتا ہے؟ king nasir Tips & Tricks 5 05-12-2013 09:16 PM
گلے شکوے سے چاہت میں کہیں کوئی فرق نہیں پڑت lovebank Urdu Poetry 7 02-12-2013 07:48 PM
گلے شکوے سے چاہت میں کہیں کوئی فرق نہیں پڑت lovebank Urdu Poetry 3 08-12-2012 02:44 PM


All times are GMT +5. The time now is 11:46 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2023, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2023, Itilm.com, All Rights Reserved