![]() |
|
Zul-Hijjah Latest Information about Hajj 2018 , Hajj 2018 Complete Information, Members Can Share info, News, Rules Etc |
![]() |
|
Thread Tools |
#25
|
||||
|
||||
![]() اسلامُ علیکم۔۔۔۔
ماشاءاللہ، رانا صاحب آپ تو اب ماشاءاللہ کافی ایکسپرٹ ہو گئے ہیں مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب آپ نے آئی ٹی علم جوئن کیا تھا تو آپ میں اتنی اکسپرٹیز نہیں تھیں اور ڈیزائن میں بھی اتنی مہارت نہیں تھی مگر اتنے دنوں بعد جب میں نے آئی ٹی علم وزٹ کیا تو آپ کی یہ پوسٹ اور میگزین دیکھ کر حیرت میں رہہ گیا کہ یہ اُسی رانا نے بنائی ہے جو پہلے تھا۔۔۔۔ بہت زیادہ تبدیلی آ گئی ہے آپ میں ماشاءاللہ شوق ہو تو اللہ راستے خود بناتا ہے اور آپ کے لیے آئی ٹی علم کو اللہ نے ایک زریعہ اور راستہ بنایا۔ اور ایسا راستہ کے آج آپ دوسرے بھائیوں اور دوستوں کو سکھا رہے ہیں اور ماشاءاللہ آئی ٹی علم کے اہم اراکین میں شامل ہیں۔۔۔ اللہ آپ کو مزید علم عطا کرے۔ آمین۔ وقت کی کمی اور کام کی زیادتی کی وجہ سے میگزین کی تحریریں تو نہیں پڑھی مگر تمام لکھاریوں کو میری طرف سے سلیوٹ ہے کہ انہوں نے آج تک آئی ٹی علم کی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت دیا میگزین کے تمام معاون و مددگاروں کو میں کو میری ترف سے ڈبل سلیوٹ اور ایڈیٹر صاحب کو تین بار سلیوٹ اللہ آپ دوستوں کو مزید ہمت اور طاقت عطا کرے۔۔ |
#27
|
||||
|
||||
![]() بہت ہی خوبصورت میگزین کو تشکیل دیا ہے
تمام دوستوں کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس میگزین میں حصہ لیا اور بھرپور تعاون کیا آپ سب کا بہت بہت شکریہ |
![]() |
Tags |
2014, aladha, eid, eidulazha, festival of the sacrifice, itilm, magazine |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
![]() |
|
ahmadyousaf, Alia khan, Ather Abbas, babarhussain001, bossrashid, Decent Expert, ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
Thread Tools | |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Eid Ul Adha Banner | Shafiq4u | ITI Designer Club | 18 | 05-19-2014 08:19 AM |
Message of Eid-Ul-Adha | IT╬EXPERT | Eid al-Adha "Festival of the Sacrifice" | 6 | 10-25-2013 07:43 PM |
The Message Of Eid-Ul-Adha | IT╬EXPERT | Eid al-Adha "Festival of the Sacrifice" | 22 | 11-05-2012 10:50 PM |
(((((( Eid-al-Adha Mubarak ITILM )))))) | Dia fayyaz | Eid al-Adha "Festival of the Sacrifice" | 12 | 10-17-2012 12:38 PM |
Eid-ul-Adha | DIL JALEY | Sunnat Aur Hadees | 5 | 04-22-2012 11:57 AM |