Free IT Education Forum, ITILM.COM  

Go Back   www.itilm.com > Entertainment And Fun > Women Section > Health & Care

Reply
 
Thread Tools
  #1  
Old 09-10-2018, 07:26 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 37
Posts: 5,788 -- Threads: 886
Rep Power: 15
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow کالی مرچ

Sponsored Links

کالی مرچ

کالی مرچ سے کون واقف نہیں دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے اور اسے گرم مسالے کا لازمی جز مانا جاتا ہے حتی کے اسے گرم مسالے کی ملکہ کہا جاتا ہے اس میں فولاد وٹامن ای شامل ہوتی ہے کالی مرچ جگر اور دماغ کو طاقت دیتی ہے ۔ دمہ کھانسی نزلہ زکام بد ہضمی میں نہایت مفید ہے اس میں غذائی خصوصیات کے ساتھ شفائی خصوصیات بھی ہے اپنی ان خصوصیات کے بنا پر 70 سے زائد بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے گیس کا بہتریب علاج ہے کھانے کو ہضم کرتی ہے ورم کو ختم کرتی ہے اور بلغم کی اصلاح کرتی ہے یہ حافظہ اور اعصاب کو تقویت بخشتی ہے
گیس کے مسئلہ سے نجات کے لئے یاک کپ پانی میں آدھا لیموں نچھوڑ لیں اب اس میں ایک چھٹکی کالی مرچ ڈالیں اس پانی کو کھانے کے بعد دن میں دو بار پئیں اس سے معدے کو بہت سکون ملے گا
اگر کھانا جلدی ہضم نہ ہوتا ہو تو کالی مرچ کا پاوڈر ، سونٹ کا پاؤڈر اور زیرہ مناسب مقدار میں لے کر مکس کر دے اس چورن کو دن میں دو بار کھانے کے بعد استعمال کریں ۔ کھانا جلدی ہضم ہوگا
پیٹ میں کیڑے ہو جانا ایک عام بیماری ہے جسے معدے کی بیماریوں میں سے شمار کیا جاتا ہے۔ یہ بڑی آنت میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے کھانا بہتر بطور پر ہضم نہیں ہوتا جس وجہ سے پیٹ میں درد رہتا ہے اس کے لئے ایک لسی کا گلاس لے اور اس میں ایک چھٹکی کالی مرچ کا پاوڈر ڈالیں اور نہار منہ استعمال کریں اس سے یہ تکلیف دور ہو جائے گی
اسی طرح اگر گیس بن جاتی ہے تو لسی میں ایک چھٹکی کالی مرچ اور ایک چھٹکی زیرہ پھسا ہوا ڈالیں ۔ کالی مرچ نہ صرف گیس ختم کرتی ہے بلکہ مزید گیس بننے سے روکتی ہے
بھوک کم لگتی ہو تو آدھا چمچ کالی مرچ اور ایک بڑا چمچ شہد ملائیں اور کھالے اگر الٹی یا بد ہضمی کی شکایت ہو تو ایک چمچ کالی مرچ ایک مچم مکھن میں ملا کر تھوڑا سا وقفے سے کھائیں یہ نسخہ اسہال اور ڈائریا میں بھی مفید ہے قبض کے خاتمے کے لئے کھانوں میں اس کا استعمال بڑھائے کالی مرچ کو نسوار کی طرح سونگھنے سے درد شٹیکا کو بے حد فادہ ہوتا ہے اگر اس کا چھلکا اتار جائے تو یہ سفید مرچ بن جاتی ہے چھلکا اتارنے کے لئے اس کو پانی میں بگھو کر رکھا جاتا ہے چھلکا نرم ہونے کے بعد اس کو کپڑے سے رگڑ کا اتارا جاتا ہے گلے ی خرابی کے لئے 11 کالی مرچیں بطاشے میں رکھ کر چبائی جائیے کالی مرچ کھانے والا خراب سے خراب آب و ہوا میں بیمار نہیں ہوتا

کالی مرچ صحیح کھانے کا طریقہ
کالی مرچ کھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ صبح سورج نکلنے سے پہلے اس کے دانے چبائے اور جب اچھی طرح باریک ہو جائے تو اس کے بعد دودھ پی لیں یا چائے پی لیں ہر عمر کا اپنی حساب سے استعمال کریں ۔ چھوٹے بچے ایک دانہ اور بڑی عمر کے 5 دانے چبھائے

گردوں کی تکلیف میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کا ستعمال مفید نہیں اور گرم مزاج والوں کے لئے زیادہ استعمال مناسب نہیں
__________________

Last edited by IQBAL HASSAN; 09-10-2018 at 07:38 PM.
Reply With Quote
Sponsored Links
  #2  
Old 09-13-2018, 05:09 PM
ujalaa's Avatar
ujalaa ujalaa is offline
Senior Member
 
Join Date: Aug 2018
Posts: 150 -- Threads: 3
Rep Power: 5
ujalaa is on a distinguished road
Default Re: کالی مرچ

Thanx for sharing
Reply With Quote
Reply

Tags
by iqbal hassan, health & care tip, www.itilm.com


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 2
IQBAL HASSAN, ujalaa
Thread Tools

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کچھ مفلسی میں چل دیئے، کردار بیچنے lovebank Urdu Poetry 10 12-13-2012 05:11 PM
کچھ مفلسی میں چل دیئے، کردار بیچنے lovebank Urdu Poetry 3 08-12-2012 04:01 PM
چمکنے والی مچھلیوں سے تیار کردہ ڈش کی امری Dia fayyaz General Knowledge 7 07-04-2012 10:04 AM
11/6/2010 کراچی: کچرا کنڈی میں دھماکہ، ایک ہلاک JAHANGER KHAN News & Updates 2 06-07-2012 09:40 PM
کراچی: لیاری میں مسلح تصادم، پانچ ہلاک M-Qaiser News & Updates 2 06-19-2011 04:44 PM


All times are GMT +5. The time now is 10:16 AM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2023, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2023, Itilm.com, All Rights Reserved